حیدرآباد۔7نومبر(اعتماد نیوز) اپوزیشن لیڈر جانا ریڈی نے آج اسمبلی میں بجٹ
پر مباحث میں حصہ لیتے ہوئے ریاستی حکمران پارٹی پر الزام ئگایا کہ ٹی
آر ایس کانگریس ارکان پارلیمنٹ کو گمراہ کرنے کی
کوشش میں مصروف ہے۔ انہوں
نے کہا کہ ٹی آر ایس حکومت کو چاہئے کہ وہ کانگریس کا تشکیل تلنگانہ کے
خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے پر شکریہ ادا کرے۔ انہوں نے ٹی آر ایس کی اس
کوشش کو جمہوریت کے خلاف عمل قرار دیا۔